Allam Iqbal:-
“Allama Iqbal, a philosopher, poet, and politician in British India, is highly respected for his inspiring Islamic poetry. His writings are deep and cover many topics, including self-discovery, spirituality, and the meaning of life. One of his most famous poems, ‘Lab Pe Aati Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri,’ captures the spirit of prayer, asking for divine guidance and courage. His poems inspire people today, encouraging them to think deeply and understand their spiritual identity better. Here are the 10 best Allama Iqbal Quotes and Poetry
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔۔
یُوں تو سیدّبھی ہو، مرزا بھی ہو ،افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو ،بتاؤ تو مسلمان بھی ہو ؟
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھر کی مسجدوں میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر ،میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا، نہ مجھے شعور نماز ہے۔۔
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے ا ٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔۔
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے ،قلندروں کا طریق
،اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
تلاش رزق کی ہے رازق کا خیال ہی نہیں