Islamic Quotes:-

Islamic quotes offer simple and wise advice for life. Key teachings include being kind, patient, and forgiving. They also stress the importance of gaining knowledge, being grateful, and praying regularly. Trusting in Allah is essential for peace. These quotes help us lead better, more fulfilling lives.

 

اچھے لوگوں کا اللہ امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا

اور بُرےلوگوں کو اللہ بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا ۔۔

بہترین لو گ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے

اور جس کورب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بِگاڑ سکتا ہے ۔۔

 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں ۔

عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔

جب مصیبت میں بھی پریشانی نہ ہو تو سمجھ لوکہ اللہ ک پناہ میں ہو۔

اور جب راحت میں بھی پریشانی ہو تو سمجھ لوکہ اللہ کی پکڑ میں ہو۔

جس دعا نے تمہیں تہجد کی لگن لگا دی

کیسے ممکن ہے وہ دُعا رد ہو جائے ۔۔

درد

درد کتنا بھی ہو اللہ کے آ گے رونے سے

سکون میں بدل جاتا ہے ۔۔

اپنے نقصان پر ہر گز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ

اللہ آپ سے اس وقت واپس نہیں لیتا

جب تک اس سے بہتر عطا نہ کرے ۔۔۔

غم اور مشکل صرف اللہ کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کے وہ

تمہیں جواب بھی دے گا اور تمہاری تکلیف بھی دور کرے گا ۔

اللہ فرماتا ہے ۔

جب کوئی تم پر ظلم کرے۔

تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ ۔۔۔

کیونکہ میرا انتقام تمہارے انتقام سے بہتر ہے ۔۔۔۔

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو۔

تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کیلئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو۔۔

2 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here