Rumi Quotes:-

Rumi’s quotes are available in many languages, including English, Spanish, French, and Urdu.

  •  English: “You are the sky and earth to me.”
  •  Spanish: “Puedo estar sin ti pero no soporto la vida.”
  •  French: “Je suis tout ce que tu n’es pas.”
  •  Urdu: “Mujhe tumhare bina nahi chahta.”

We have a collection of love quotes, motivation quotes, and many others like life quotes on our blog QUOTES4ME.XYZ. Visit us regularly!

 

              دنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو بندہ غریب ہو جاتا ہے ۔   

        اور یہی دنیا اگر دل سے نکل جائے تو بندہ ولی ہو جاتا ہے      ۔۔

جو خدا سے ڈرتا ہے اور تقویٰ اختیار کرتاہے

اس سے جن اور انسان سب

ڈررتے ہیں اور جو بھی اس کی طرف

دیکھے گا اس اس پر اس مرد حق کی

ہیبت غالب ہو گی۔

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ۔

باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے ۔۔

،پانی جسم کو پاکیزہ کرتا ہے اور آ نسو آنا کو

علم عقل کو پاکیزہ کرتا ہے 

اور محبت دل کو پاکیزہ بنا دیتی ہے ۔

غور و فکر کرو اور خود کو مکمل بنانے کی کوشش کروتاکہ

دوسروں کا کمال تمہیں غمگین نہ کرے ۔۔

کہتے ہیں ہر وقت اپنا تن اور من صاف رکھو کیا

خبر کب اپنے رب سے ملاقات ہو جائے ۔۔

ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو

اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں ۔

اور اپنی تکلیف کو آزمائش ۔۔

خاموش رہو صرف خدا تمہارے

دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے ۔۔

جب عقل پر پردہ پڑ جائےتو سمجھانے والا

آدمی سب سے برا لگنے لگ جاتا ہے ۔۔

اگر تم محبت کے پاکیزہ رستے پر چلنا چاہتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟

تو پہلی شرط یہ ہے ۔

کہ تمہیں عاجز ہونا پڑے گا دُھول اور خاک کی طرح ۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here