“Albert Einstein, is one of the best and most renowned physicists in history. He was born on 14 March 1879 in Ulm Germany. The world-renowned for his contributions to science. Einstein revolutionized our understanding of the universe. His most famous contribution is the theory of relatively, and introduced the equation
Here are some Albert Einstein quotes in urdu
زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے ایک
بار پیچھے مُڑ کر دیکھو تو حیران رہ جاؤ ۔
جو لوگ حقیقت میں سیکھنا چاہتے ہیں
انہیں جاننے کی جستجو ہونی چاہیئے ۔
جنون یہی ہے کہ بار بار ایک ہی کام کرو
اور مختلف نتائج کی توقع رکھو ۔
ہر شخص کسی نہ کسی طرح جینس ہوتا ہے لیکن اگر آپ
مچھلی کو درخت پر چڑھنے کی صلاحیت سے پرکھیں گے
تو وہ آپنی پوری زندگی میں یہ سمجھے گی کہ وہ بے وقوفی
ہے۔
ہم اپنے مستقبل کو اس علم کے بغیر تشکیل نہیں دے سکتے
جو ہمیں حال میں حاصل ہوتا ہے ۔
تعلیم وہ چیز ہے جو سکول میں
سیکھنے کے بعد بھی باقی رہتی ہے۔
دنیا ایک خطرناک جگہ ہے ان لوگوں کی وجہ سے نہیں جو
برائی کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے جو اسے دیکھ کر
کچھ نہیں کرتے ۔
انسانی روح کی عظمت یہ ہے کہ وہ
حقیقت کو سمجھ سکتی ہے۔
ایک سادہ زندگی گزارنے میں
اصلی خوشی ہے۔
سچائی کے ساتھ دوستی میں
وقت گزرنا لازمی ہے۔
انسانی دماغ ایک حیرت انگیز چیز ہے
اور اس کی صلاحیتیں بے انتہا ہیں ۔
جب آپ کا مقصد انسانیت کی خدمت ہو
تو آپ کبھی ناکام نہیں ہو سکتے۔
زندگی کا مقصد اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا ہے
نہ کہ انھیں ضائع کرنا۔
کس بھی چیز کی صحیح قیمت اس
کی افادیت میں ہوتی ہے ۔
انسانی روح کی عظمت یہ ہے کہ وہ ہمیشہ
سچائی کی تلاش میں رہتی ہے ۔
سب سے بڑا علم یہ ہے کہ آپ اپنے
آپ کو کیسے بہتر بناسکتے ہیں۔
سچائی کے ساتھ زندگی گزارنا ہی
اصل خوشی ہے ۔
کس بھی مسئلے کا بہترین حل
اسے سمجھنا ہے۔
دنیا میں سب سے بڑی چیز محبت ہے
اور محبت کے بغیر کچھ بھی نہیں ۔
زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ
ہمیں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے ۔
علم کے سبق سے بڑا مقصد انسانیت
کی بہتری ہے۔
ایک ہی چیز کے بارے میں بار بار سوچنا
علم نہیں ہے بلکہ حکمت عملی ہے۔
زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ ہے
جو آپ دوسروں کے لیے کرتے ہیں۔
جس شخص نے کبھی غلطی نہیں کی اس
نے کبھی کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی۔
کامیابی کا سب سے اہم عنصر کوشش ہےاور کوشش تب ہی
ممکن ہے جب آپ اپنی منزل کو واضح طور پر دیکھ سکیں ۔
دنیا کے بہترین دماغ وہ ہیں جو
ہمیشہ سیکھتے رہتے ہیں ۔
پر سکون زندگی گزارنے کے لیے آپ کو سادہ
خوشیوں میں خوشی تلاش کرنی ہو گی ۔
زندگی میں اہم چیز یہ نہیں کہ آپ کتنے کامیاب ہیں
بلکہ یہ ہے کہ آپ کتنے با اخلاق ہیں ۔
کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اپنی کوششوں
کو سمت دینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔
بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے
جس کے دامن میں فتح سے زیادہ کامیابیاں
ہوتی ہیں۔
جو کچھ ہم جانتے ہیں وہ بہت کم ہے
جو کچھ ہم نہیں جانتے وہ ایک بےانتہا
سمندر ہے۔
میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں
سوچتا کیونکہ وہ فوراً ہی آ جاتا ہے ۔
کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کے لیے
نہیں بلکہ اپنی پہچان کے لیے ۔
میں خوش رہتاہوں کیونکہ میں کسی
سے کوئی امید نہیں رکھتا ۔