Here are some Best Life Quotes in Urdu:

 

خوشی کا راز دوسروں کو خوشی

دینا ہے ۔

،زندگی ایک بار ملتی ہے”

“اسے اچھے اعمال سے سجائیں

محبت میں طاقت ہوتی ہےجو”

“دلوں کو جوڑ دیتی ہے۔

،خواب وہ نہیں جو ہم سوتے میں دیکھتے ہیں

خواب وہ ہیں جو ہمیں سونے نہیں دیتے ۔

دوستی ایک خوبصورت رشتہ ہے

اس کی قدر کریں ۔

،وقت سب سے بڑا استاد ہے

یہ ہمیں سب کچھ سکھاتا ہے۔

محنت اور صبر کا پھل ہمیشہ

میٹھا ہوتا ہے ۔

حقیقت دوست وہ ہے جو

مصیبت میں ساتھ دے۔

،سچائی کا راستہ مشکل ہوتا ہے

مگر منزل خوبصورت ہوتی ہے ۔

،مشکلات زندگی کا حصہ ہیں”

“ان سے لڑنا سیکھیں ۔

،محبت کا مطلب صرف لینا نہیں

بلکہ دینا بھی ہے۔

زندگی میں ہمیشہ سیکھتے رہو ،کیونکہ

علم کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔

صبر اور تحمل کامیابی کی

کنجی ہے۔

زندگی کی خوبصورتی چھوٹی چھوٹی

خوشیوں میں چھپی ہوتی ہے۔

ماضی کو چھوڑ کر حال

میں جینا سیکھو ۔

،زندگی کاہر لمحہ قیمتی ہے”

“اسے ضائع نہ کریں ۔

دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کی خامیوں کو

بھی خوبصورتی سے دیکھتا ہے۔

حقیقی خوشی دوسروں کی خدمت

میں ہے۔

سچائی کی ہمیشہ فتح ہوتی ہے۔

علم وہ دولت ہے جسے کوئی

چرا نہیں سکتا ۔

محبت وہ واحد چیز ہے جو

تقسیم کرنے سے بڑھتی ہے ۔

عظیم لوگ ہمیشہ اپنے اعمال

سے پہچانے جاتے ہیں ۔

،وقت کے ساتھ ساتھ زخم بھر جاتے ہیں

مگر نشان ہمیشہ رہتے ہیں ۔

،دوستی کا رشتہ سب سے قیمتی ہوتا ہے

اس کی حفاظت کریں ۔

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے

خود اعتمادی ضروری ہے۔

بے موت مر جاتے ہیں

بے آواز رونے والے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here