Home Blog Page 2

30 Quaid e Azam Quotes in Urdu

1

 

Quaid-e-Azam Known as the father of Pakistan, Muhammad Ali Jinnah was an extraordinary man whose vision and resolve influenced South Asia’s history. Jinnah, who was born on December 25, 1876, was an accomplished lawyer who fervently supported the rights of Muslims in India. He supported the notion of a distinct country where Muslims could live in freedom, follow their faith, and grow as a people without worrying about facing discrimination.

Jinnah provided steadfast leadership throughout the independence movement. Millions were moved by his words and deeds to believe in Pakistan’s dream. Through his unwavering efforts, this ambition came true, and on August 14, 1947, Pakistan was established.

Here are some sayings and quotes for his nation

 

یقین محنت اور حوصلہ ہماری کامیابی کے ضامن ہیں

Yaqeen, Mehnat aur Hosla hamari kamiyabi ke zamin hain

یہ اسلامی اصولوں کی تجربی گاہ ہے

Yeh Islami usoolon ki tajriba gah hai

!میرے عزیز ہم وطنو

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

Mere Aziz Hum watano! Pakistan ka matlab kya, La ilaha illallah

آزادی کی قدر اس وقت ہوتی یے جب آپ اسے کھو دیتے ہیں

Azadi ki qadr us waqt hoti hai job aap isay kho detay hain

پاکستان ایک عظیم تجربہ گاہ ہے

Pakistan aik azeem tajriba gah hai

ہمارا مشن ایک آزاد اور خوشحال پاکستان ہے

Hamara mission aik azad aur khushhaal Pakistan hai

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو مٹا نہیں سکتی

Duniya ki koi taqat Pakistan ko mita nahi sakti

قوم کی ترقی کے لیے خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے

Qoum ki taraqqi ke liye khawateen ka taleem yafta hona zaroori hai

 

قوم کا ہر فرد ایک سپاہی ہے

Qaum ka har fard aik sipahi hai

 

ہمیں اپنے حقوق کے لیے جدو جہد جاری رکھنی چاہیے

Hamein apne huqooq ke liye jido jehd jari rakhni chahiye

آنے والی نسلیں ہماری محنتوں کا نتیجہ دیکھنا گی

Aane wali nasalain hamari mehnaton ka nateeja dekhen gi

میری زندگی کا مقصد مسلمانوں کو ان کا حق دلانا ہے

Meri zindaqi ka maqsad musalmanon ko unka haq dilana hai

پاکستان مسلمانوں کی آزادی کی ضمانت ہے

Pakistan Musalmanon ki azadi ki zamaanat hai

مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن ضروری ہے

Musalmanon ke liye alag watan zaroori hai

 

جمہوریت ہمارے خون میں شامل ہے

Jamhooriyat hamare khoon mein shamil hai

آزادی کا مطلب صرف زبانی نہیں عملی بھی ہونا چاہیے

Azadi ka matlab sirf zabani, amli bhi hona chahiye

پاکستان میں ہر شخص کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا

Pakistan mein har shakhs ko apni salahiyaton ke izhar ka mauqa milega

نوجوانوں کو قوم کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے

Nojawanon ko qoum ki tameer mein barh chadh kar hissa lena chahiye

میری قوم کے نوجوان میرے ملک کا مستقبل ہیں

Meri qaum ke nojawan mere  muk ka mustaqbil hain

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے محنت شرط ہے

Pakistan ki taraqqi aur khushhali ke liye mehnat shart hai

پاکستان کی بنیادوں میں محنت قربانی اور عزم شامل ہے

Pakistan ki buniyadon mein mehnat, qurbani aur azm shamil hai

عورتوں کو مردوں کے شانہ بشانہ چلنا ہوگا

Aurton ko mardon ke shana bashana chalna hoga

ہمیں ایمانداری لگن اور فرض شناسی کے ساتھ کام کرنا چاہیے

Hamein imaandari, lagan aur farz shanasi ke sath kaam karna chahiye

میں اس قوم کی قیادت کرتا ہوں جو کسی کے آگے سر نہیں جھکاتی

Main is qaum ki qiadat karta hoon jo kisi ke agay sar nahi jhukati

آزادی کی نعمت کو ضائع نہ کرو اسے سنبھال کر رکھو

Azadi ki naimat ko zaya na karo, isay sambhal kar rakho

ہمیں اپنے عظیم مقصد کے حصول کے لیے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں

Hamein apne azeem maqsad ke hasool ke liye koshishain jari rakhni chahiye

علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے

Ilam hasil karo chahay tumhein Cheen jana pare

اسلامی ریاست میں قانون کی حکمرانی ہوگی

Islami riyasat main qanoon ki hukmarani hogi

کام کام اور بس کام

Kaam, Kaam, Aur Bas Kaam

اتحاد ایمان تنظیم

Ittihad, Iman, Tanzeem

پاکستان میں ہر شخص کو اپنی عبادت گاہ میں جانے کی آزادی ہو گی

Pakistan main har shakhs ko apni ibadat gah mein jane ki azadi hogi

مسلمان کبھی شکست تسلیم نہیں کرتا

Musalman kabhi shikast tasleem nahi karta

دنیا کے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں

Duniya ke musalman aik jism ki manind hain

آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم قانون کی پرواہ نہ کریں

Azadi ka matlab yeh nahi ke hum qanoon ki parwah na karein

ہمیں ایک ایسا پاکستان بنانا ہے جہاں سب کو انصاف ملے

Hamein aik aisa Pakistan banana hai jahan sab ko insaf mile

پاکستان میں کوئی بھی تفریق نہیں ہو گی رنگ و نسل کے اعتبار سے

Pakistan main koi bhi tafreeq nahi hogi, rang o nasal ke itibar se

best life quotes in urdu

0

 

Here are some Best Life Quotes in Urdu:

 

خوشی کا راز دوسروں کو خوشی

دینا ہے ۔

،زندگی ایک بار ملتی ہے”

“اسے اچھے اعمال سے سجائیں

محبت میں طاقت ہوتی ہےجو”

“دلوں کو جوڑ دیتی ہے۔

،خواب وہ نہیں جو ہم سوتے میں دیکھتے ہیں

خواب وہ ہیں جو ہمیں سونے نہیں دیتے ۔

دوستی ایک خوبصورت رشتہ ہے

اس کی قدر کریں ۔

،وقت سب سے بڑا استاد ہے

یہ ہمیں سب کچھ سکھاتا ہے۔

محنت اور صبر کا پھل ہمیشہ

میٹھا ہوتا ہے ۔

حقیقت دوست وہ ہے جو

مصیبت میں ساتھ دے۔

،سچائی کا راستہ مشکل ہوتا ہے

مگر منزل خوبصورت ہوتی ہے ۔

،مشکلات زندگی کا حصہ ہیں”

“ان سے لڑنا سیکھیں ۔

،محبت کا مطلب صرف لینا نہیں

بلکہ دینا بھی ہے۔

زندگی میں ہمیشہ سیکھتے رہو ،کیونکہ

علم کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔

صبر اور تحمل کامیابی کی

کنجی ہے۔

زندگی کی خوبصورتی چھوٹی چھوٹی

خوشیوں میں چھپی ہوتی ہے۔

ماضی کو چھوڑ کر حال

میں جینا سیکھو ۔

،زندگی کاہر لمحہ قیمتی ہے”

“اسے ضائع نہ کریں ۔

دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کی خامیوں کو

بھی خوبصورتی سے دیکھتا ہے۔

حقیقی خوشی دوسروں کی خدمت

میں ہے۔

سچائی کی ہمیشہ فتح ہوتی ہے۔

علم وہ دولت ہے جسے کوئی

چرا نہیں سکتا ۔

محبت وہ واحد چیز ہے جو

تقسیم کرنے سے بڑھتی ہے ۔

عظیم لوگ ہمیشہ اپنے اعمال

سے پہچانے جاتے ہیں ۔

،وقت کے ساتھ ساتھ زخم بھر جاتے ہیں

مگر نشان ہمیشہ رہتے ہیں ۔

،دوستی کا رشتہ سب سے قیمتی ہوتا ہے

اس کی حفاظت کریں ۔

زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے

خود اعتمادی ضروری ہے۔

بے موت مر جاتے ہیں

بے آواز رونے والے۔

35 Albert Einstein Quotes in Urdu

0

 

Albert Einstein, is one of the best and most renowned physicists in history. He was born on 14 March 1879 in Ulm Germany. The world-renowned for his contributions to science. Einstein revolutionized our understanding of the universe. His most famous contribution is the theory of relatively, and introduced the equation

Here are some Albert Einstein quotes in urdu

زندگی میں کامیابی اتنی حاصل کرو کے ایک

بار پیچھے مُڑ کر دیکھو تو حیران رہ جاؤ ۔

جو لوگ حقیقت میں سیکھنا چاہتے ہیں

انہیں جاننے کی جستجو ہونی چاہیئے ۔

جنون یہی ہے کہ بار بار ایک ہی کام کرو

اور مختلف نتائج کی توقع رکھو ۔

ہر شخص کسی نہ کسی طرح جینس ہوتا ہے لیکن اگر آپ

مچھلی کو درخت پر چڑھنے کی صلاحیت سے پرکھیں گے

تو وہ آپنی پوری زندگی میں یہ سمجھے گی کہ وہ بے وقوفی

ہے۔

ہم اپنے مستقبل کو اس علم کے بغیر تشکیل نہیں دے سکتے

جو ہمیں حال میں حاصل ہوتا ہے ۔

تعلیم وہ چیز ہے جو سکول میں

سیکھنے کے بعد بھی باقی رہتی ہے۔

دنیا ایک خطرناک جگہ ہے ان لوگوں کی وجہ سے نہیں جو

برائی کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے جو اسے دیکھ کر

کچھ نہیں کرتے ۔

انسانی روح کی عظمت یہ ہے کہ وہ

حقیقت کو سمجھ سکتی ہے۔

ایک سادہ زندگی گزارنے میں

اصلی خوشی ہے۔

سچائی کے ساتھ دوستی میں

وقت گزرنا لازمی ہے۔

انسانی دماغ ایک حیرت انگیز چیز ہے

اور اس کی صلاحیتیں بے انتہا ہیں ۔

جب آپ کا مقصد انسانیت کی خدمت ہو

تو آپ کبھی ناکام نہیں ہو سکتے۔

زندگی کا مقصد اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرنا ہے

نہ کہ انھیں ضائع کرنا۔

کس بھی چیز کی صحیح قیمت اس

کی افادیت میں ہوتی ہے ۔

انسانی روح کی عظمت یہ ہے کہ وہ ہمیشہ

سچائی کی تلاش میں رہتی ہے ۔

سب سے بڑا علم یہ ہے کہ آپ اپنے

آپ کو کیسے بہتر بناسکتے ہیں۔

سچائی کے ساتھ زندگی گزارنا ہی

اصل خوشی ہے ۔

کس بھی مسئلے کا بہترین حل

اسے سمجھنا ہے۔

دنیا میں سب سے بڑی چیز محبت ہے

اور محبت کے بغیر کچھ بھی نہیں ۔

زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ

ہمیں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے ۔

علم کے  سبق سے بڑا مقصد انسانیت

کی بہتری ہے۔

ایک ہی چیز کے بارے میں بار بار سوچنا

علم نہیں ہے بلکہ حکمت عملی ہے۔

زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ ہے

جو آپ دوسروں کے لیے کرتے ہیں۔

جس شخص نے کبھی غلطی نہیں کی اس

نے کبھی کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی۔

کامیابی کا سب سے اہم عنصر کوشش ہےاور کوشش تب ہی

ممکن ہے جب آپ اپنی منزل کو واضح طور پر دیکھ سکیں ۔

دنیا کے بہترین دماغ وہ ہیں جو

ہمیشہ سیکھتے رہتے ہیں ۔

پر سکون زندگی گزارنے کے لیے آپ کو سادہ

خوشیوں میں خوشی تلاش کرنی ہو گی ۔

زندگی میں اہم چیز یہ نہیں کہ آپ کتنے کامیاب ہیں

بلکہ یہ ہے کہ آپ کتنے با اخلاق ہیں ۔

کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اپنی کوششوں

کو سمت دینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔

بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے

جس کے دامن میں فتح سے زیادہ کامیابیاں

ہوتی ہیں۔

جو کچھ ہم جانتے ہیں وہ بہت کم ہے

جو کچھ ہم نہیں جانتے وہ ایک بےانتہا

سمندر ہے۔

میں کبھی مستقبل کے بارے میں نہیں

سوچتا کیونکہ وہ فوراً ہی آ جاتا ہے ۔

کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کے لیے

نہیں بلکہ اپنی پہچان کے لیے ۔

میں خوش رہتاہوں کیونکہ میں کسی

سے کوئی امید نہیں رکھتا ۔

 

20 Best Simple Life Quotes in Urdu

1

Inspiration Through Simple Life Quotes:-

Life can be challenging, and sometimes we need a little inspiration to keep going. Simple life quotes can help us stay motivated and remind us what’s important. Here are some key lessons from these Life Quotes.

These quotes remind us to persevere, be kind, and believe in ourselves. They encourage us to cherish relationships, care for ourselves, and live in the moment.

 

منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر

حاضری نہیں دیتیں

راستوں پر چلنے سے ہی سے راستے نکلتے ہیں ۔

ڈُوبنا ہی پڑتا ہے اُبھرنے سے پہلے

غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا ۔

سب کو معاف کر کے

سویا کرو زندگی کل کی

محتاج نہیں ۔

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے اور

گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں ۔

اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں

کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہونہ ہو

نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے ۔

صورتا کچھ بجھے بجھے چہرے

سیرتا آفتاب ہوتے ہیں ۔  

عمر اور زندگی میں کیا فرق ہے

بہت ہی خوبصورت جواب “

جو اپنوں کے بنا گزرےوہ عمر اور

جو اپنوں کے ساتھ گزرے وہ زندگی

بھروسہ ایک رشتے کی

سب سے مہنگی شرط ہے ۔

جس کام میں جتنی جلدی کرو گے اتنی دیر ہوگی

اچھے نتائج کے لیے صبر و تحمل سے کام لینا ضروری ہے ۔

رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ

ہمیشہ اکیلے ہی پائے جاتے ہیں

جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں ۔

سچ بولنے سے انسان کو ذہنی پریشانیوں سے

نجات ملتی اور اس کا دل ہلکا ہو جاتا ہے ۔

ہمیشہ اُس وقت بولیں جب آپ کے الفاظ

آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہوں ۔

وہ میرے خیالوں میں نہیں

دعاؤں میں رہتا ہے۔۔

امید دھی زندگی ہے

اور مایوسی دھیا موت

بات کرتا ہے مختصر لیکن

دل کے تار چھیڑ دیتا ہے ۔

!چھوٹی سی زندگی نے بڑاسبق دیا

!رشتے سب سے رکھو امید کسی سے نہیں

آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے

اور مرہم بھی بن سکتا ہے ۔ اختیار آپ

کے پاس ہے ۔


رشتے موتیوں جیسے قیمتی ہوتے ہیں

کھو جائیں تو ڈھونڈ لینا چاہیے

گر جائیں تو اٹھا لینا چاہیے ۔

برائی برے لوگوں سے نہیں

اچھے لوگوں کے چپ رہنے

سے پھیلتی ہے۔

اس غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کر دیتی ہے

اور اس مال سے پناہ مانگو جو مغرور کر دیتا ہے ۔

Best 20 Urdu Quotes in 2024

0

Inspiration in Urdu Quotes:

Urdu is a beautiful language known for its poetic and meaningful expressions. Urdu quotes can offer deep insights and inspire us in our daily lives. Here are some simple Urdu quotes that can bring a touch of wisdom and motivation to your day.

No matter how difficult a situation is, there is always hope for a new beginning. Keep faith that better times are ahead.

These Urdu quotes remind us of the beauty and wisdom in simple words. They encourage us to be patient, kind, and confident. Let these quotes inspire you and bring positivity to your life.

 

رشتے اور موسم دونوں ایک جیسے ہوتے ہیں

کبھی حد سے زیادہ اچھے اور کبھی برداشت

سے باہر فرق بس اتنا ہے کہ موسم جسم کو

تکلیف دیتا ہے اور رشتے رُوح کو ۔۔۔

طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے ۔جب کچھ برا کرناہو

ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کے لیے آ پ کا حسن عمل

اور اخلاق کافی ہے ۔۔۔۔

تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے

کہ تم ان چیزوں سے دور ہو جاؤ جو تمہیں

دوسروں میں نہیں پسند ۔۔۔

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے

کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں ۔۔۔

زندگی میں سادگی اپناؤ

جتنی سادہ تمہاری زندگی ہو گی

اتنی پریشانیاں کم ہوں گی ۔۔۔ ۔

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان

ماننا ہے کیونکہ وہ صرف شیطان ہے جس

نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی۔۔۔

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں

اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل

دیتے ہیں ۔۔۔

 

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں ۔

جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان

نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں ۔ جو انھیں اللّٰہ نے

عطا کی ہیں ۔

تکبر چاہے دولت کا ہو رتبےکا ہو

حثیت کا ہو حسن کا ہو علم کاہو  

حسب و نسب کا ہو حتیٰ کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو

انسان کو رُسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے ۔۔

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار

گرنے کے بعد گیارھویں بار اُٹھ جانے کا

نام کامیابی ہے ۔۔

کسی انسان کی خوبی کو پہچانو تو

!!بیان کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور اگر کسی کی کمی مل جائے تو یہاں

تمہاری خوبی کا امتحان ہے ۔

شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو ۔۔

کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں

شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔۔

،پانی جیسے بنوں جو اپنا راستہ خود بناتا ہے

پتھر جیسے نہ بنو جو دوسروں کا راستہ بھی

روک لیتا ہے ۔۔

 

تکبر

کبھی نہیں سنا کہ انسان کو عاجزی لےڈوبی

انسان کو ہمیشہ اس کا تکبر لے ڈوبتا ہے ۔

ان لوگوں سے مت ڈرو جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہیں بلکہ

ان لوگوں سے ڈرو جو اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دیتے ہیں۔

لباسِ قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا

اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ۔

خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا

ہے۔۔۔

شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں

اضافہ علم کو نہیں تکبر کو جنم دیتا ہے ۔۔

نرم دل لوگ بےوقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں

کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں

لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ

ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے ۔۔

،نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان

جب اللّٰہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل

!جاتی ہے

10 Best Allama Iqbal Quotes and Poetry

0

Allam Iqbal:-

“Allama Iqbal, a philosopher, poet, and politician in British India, is highly respected for his inspiring Islamic poetry. His writings are deep and cover many topics, including self-discovery, spirituality, and the meaning of life. One of his most famous poems, ‘Lab Pe Aati Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri,’ captures the spirit of prayer, asking for divine guidance and courage. His poems inspire people today, encouraging them to think deeply and understand their spiritual identity better. Here are the 10 best Allama Iqbal Quotes and Poetry

 

سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا۔۔

یُوں تو سیدّبھی ہو، مرزا بھی ہو ،افغان بھی ہو

تم سبھی کچھ ہو ،بتاؤ تو مسلمان بھی ہو ؟

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں

جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی

ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد

دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں

پتھر کی مسجدوں میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر ،میرے ہر عمل کی قبولیت

نہ مجھے سلیقہ التجا، نہ مجھے شعور نماز ہے۔۔

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ

املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ

ناحق کے لیے ا ٹھے تو شمشیر بھی فتنہ

شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔۔

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق

یہی رہا ہے ازل سے ،قلندروں کا طریق

،اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں

تلاش رزق کی ہے رازق کا خیال ہی نہیں

10 Best Rumi Quotes in Urdu

0

Rumi Quotes:-

Rumi’s quotes are available in many languages, including English, Spanish, French, and Urdu.

  •  English: “You are the sky and earth to me.”
  •  Spanish: “Puedo estar sin ti pero no soporto la vida.”
  •  French: “Je suis tout ce que tu n’es pas.”
  •  Urdu: “Mujhe tumhare bina nahi chahta.”

We have a collection of love quotes, motivation quotes, and many others like life quotes on our blog QUOTES4ME.XYZ. Visit us regularly!

 

              دنیا اگر ہاتھ سے نکل جائے تو بندہ غریب ہو جاتا ہے ۔   

        اور یہی دنیا اگر دل سے نکل جائے تو بندہ ولی ہو جاتا ہے      ۔۔

جو خدا سے ڈرتا ہے اور تقویٰ اختیار کرتاہے

اس سے جن اور انسان سب

ڈررتے ہیں اور جو بھی اس کی طرف

دیکھے گا اس اس پر اس مرد حق کی

ہیبت غالب ہو گی۔

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے ۔

باقی صرف ہڈیاں اور گوشت ہے ۔۔

،پانی جسم کو پاکیزہ کرتا ہے اور آ نسو آنا کو

علم عقل کو پاکیزہ کرتا ہے 

اور محبت دل کو پاکیزہ بنا دیتی ہے ۔

غور و فکر کرو اور خود کو مکمل بنانے کی کوشش کروتاکہ

دوسروں کا کمال تمہیں غمگین نہ کرے ۔۔

کہتے ہیں ہر وقت اپنا تن اور من صاف رکھو کیا

خبر کب اپنے رب سے ملاقات ہو جائے ۔۔

ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو

اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں ۔

اور اپنی تکلیف کو آزمائش ۔۔

خاموش رہو صرف خدا تمہارے

دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے ۔۔

جب عقل پر پردہ پڑ جائےتو سمجھانے والا

آدمی سب سے برا لگنے لگ جاتا ہے ۔۔

اگر تم محبت کے پاکیزہ رستے پر چلنا چاہتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟

تو پہلی شرط یہ ہے ۔

کہ تمہیں عاجز ہونا پڑے گا دُھول اور خاک کی طرح ۔

Top 10 Quotes in Urdu

2

Urdu Quotes:-

Urdu, known for its poetic beauty, is rich in short, meaningful quotes that convey deep emotions and wisdom. These quotes, called “aqwaal,” date back to the Mughal era and feature works by famous poets like Ghalib and Iqbal. They express themes like love, heartbreak, hope, and spirituality in a simple yet profound way.

Urdu quotes are admired for their ability to evoke strong emotions with few words. For instance, Ghalib’s quote about the human heart highlights its vulnerability. Themes such as patriotism and the quest for self-awareness in spiritual journeys are common.

In modern times, Urdu quotes have become popular on social media, attracting a younger audience and even non-Urdu speakers through translations. Their universal messages continue to inspire and resonate, ensuring the enduring legacy of Urdu literature.

 

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں

راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں ۔

،ترقی کے لیے خود کو مستقل طور پر بہتر بناتے رہیں

کیونکہ کامیابی ہمیشہ تیار رہنے والوں کو ملتی ہے۔۔۔

ٹھکرا دو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر

عزت سے جو مل جائے وہ قطرہ بھی بہت ہے ۔۔

،رویے دائمی ہوتے ہیں الفاظ بھول جاتے ہیں

مگر رویے صدیوں تک یاد رہتے ہیں ۔۔

،جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نہ دے

وہ کبھی پھلدار درخت نہیں بن سکتا ۔۔

محنت اتنی خاموشی سے کرو

کہ تمہاری کامیابی شور مچادے ۔۔

اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں

بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا ۔۔۔۔

جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے نہ

ایک دن ان کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے ۔۔۔

کسی مشکل میں کسی بزدل سے مشورہ مت کرنا

کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم

کر دےگا۔۔۔

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کروکہ کس منزل کو جاتا ہے

  لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پرواہ نہ کرو ۔۔۔

10 Best Islamic Quotes in Urdu

2

Islamic Quotes:-

Islamic quotes offer simple and wise advice for life. Key teachings include being kind, patient, and forgiving. They also stress the importance of gaining knowledge, being grateful, and praying regularly. Trusting in Allah is essential for peace. These quotes help us lead better, more fulfilling lives.

 

اچھے لوگوں کا اللہ امتحان بہت لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا

اور بُرےلوگوں کو اللہ بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا ۔۔

بہترین لو گ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے

اور جس کورب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بِگاڑ سکتا ہے ۔۔

 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں ۔

عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔

جب مصیبت میں بھی پریشانی نہ ہو تو سمجھ لوکہ اللہ ک پناہ میں ہو۔

اور جب راحت میں بھی پریشانی ہو تو سمجھ لوکہ اللہ کی پکڑ میں ہو۔

جس دعا نے تمہیں تہجد کی لگن لگا دی

کیسے ممکن ہے وہ دُعا رد ہو جائے ۔۔

درد

درد کتنا بھی ہو اللہ کے آ گے رونے سے

سکون میں بدل جاتا ہے ۔۔

اپنے نقصان پر ہر گز غمزدہ نہ ہوا کریں کیونکہ

اللہ آپ سے اس وقت واپس نہیں لیتا

جب تک اس سے بہتر عطا نہ کرے ۔۔۔

غم اور مشکل صرف اللہ کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کے وہ

تمہیں جواب بھی دے گا اور تمہاری تکلیف بھی دور کرے گا ۔

اللہ فرماتا ہے ۔

جب کوئی تم پر ظلم کرے۔

تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ ۔۔۔

کیونکہ میرا انتقام تمہارے انتقام سے بہتر ہے ۔۔۔۔

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو۔

تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کیلئے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو۔۔